272۔ درگزر

وَ الْعَفْوُ زَكَاةُ الظَّفَرِ۔ (نہج البلاغہ حکمت ۲۱۱) درگزر کرنا کامیابی کی زکاۃ ہے۔ انسان اگر خود کو با کمال بنانا چاہتا ہے تو اسے با کمال افراد کے اوصاف اپنانے چاہئیں اور اگر ان اوصاف کو مکمل طور نہ بھی اپنا سکے تو اپنی حد تک کوشش کرنی چاہیے۔ معاف کرنے کی صفت کی … 272۔ درگزر پڑھنا جاری رکھیں